1

سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست کیخلاف درخواست دائر

News Discuss 
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست کیخلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس نے دائر کی جس میں استدعاکی گئی ہے کہ تمام متاثرہ ارکان اسمبلی کو وفاقی آئینی عدالت میں پیش کیا جائے۔ https://www.24urdu.com/14-Nov-2026/191763

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story