وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست کیخلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس نے دائر کی جس میں استدعاکی گئی ہے کہ تمام متاثرہ ارکان اسمبلی کو وفاقی آئینی عدالت میں پیش کیا جائے۔ https://www.24urdu.com/14-Nov-2026/191763